/ / / / Hindustan – Ibtadaee Muslim Muwarikheen Ki Nazaron Mein | ھندوستان ابتدائی مسلم‌مورخین کی نظروں میں (Urdu)

Hindustan – Ibtadaee Muslim Muwarikheen Ki Nazaron Mein | ھندوستان ابتدائی مسلم‌مورخین کی نظروں میں (Urdu)

by: Syed Osman Sher

300.00

In stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: PM-0965 Category:
Spread the word

ھندوستان ابتدائی مسلم‌مورخین کی نظروں میں

مسلمان ساتویں صدی عیسوی سے برصغیر میں داخل ہونے لگے۔ ان میں فاتح، تاجر ، سیاح اور مبلغ ہر قسم کے لوگ تھے۔ ذی علم مسلمانوں نے بکثرت ہندوستان کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہ مدونات قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی معاشرتی اور مذہبی تاریخ بیان کرتے ہیں۔ موجودہ کتاب ان بہت سی تحریروں سے استفادہ کرکے ترتیب دی گئی ہے۔ اگر چہ اس وقت مسلمان ایک فاتح قوم سے تعلق رکھتے تھے لیکن مسلم مؤرخین اور سیاحوں نے ہندوستان کے لوگوں اور ان کی تہذیب وتمدن اور مذہبی اقدار کو نہ صرف سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کی بلکہ انھوں نے اس ملک کے بارے میں مبالغہ آرائی کی حد تک استحسان وتوصیف کا مظاہرہ کیا۔اس کتاب کے مطالعے سے قدیم ہندوستان کی ایک واضح تصویر سامنے آتی ہے۔

Specifications

Product Code: PM-0965
Weight: 0.6 kg
Binding: Paperback
Publisher: Pharos Media & Publishing Pvt Ltd
Publication Date: 2018
No. of Pages: 361
Dimensions: 8.5 x 5.5 x 1 inch
Language: Urdu
ISBN: 8172210965 , 9788172210960